فاؤنٹین ہاؤس کے زیر اہتمام سپورٹس گالا کا انعقاد

فاؤنٹین ہاوس کے زیر اہتمام سپورٹس گالا کا اہتمام کیا گیا تقریب میں ایم ایس ڈاکڑ سید عمران مرتضی ڈاکٹر شمیم الحق ڈاکٹر عمیر نے خوصی شرکت کر کے سٹاف اور ممبران (مریضوں) کی حوصلہ افزائی کی سپورٹس گالا میں چاٹی ریس چار سو میٹر ریس ۔لیموں ریس۔کبڈی ۔ ریلے ریس سمیت دیگر کئی کھیل تقریب کا حصہ بنائے گئے ۔ ۔۔کھیل کے اختتام میں جتینے والوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے ۔۔

شیئرکریں