سٹیج کے معروف اداکار طاہر انجم کے والد کی نماز جنازہ

نمازِ جنازہ میں سخی سرور بٹ، اداکاروں میں سردار کمال، شاھد خان، سرفراز وکی، چاند برال،
ڈائریکٹر بلال چوہدری، طاہر نشاط، عابد شاہ، گوگا جی، عابد چرالی سمیت فنکاروں اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد میں شرکت

شیئرکریں