پی ایس ایل4، پشاور زلمی نے لاہور قلندرزکو 4وکٹوں سے شکست دیدی

پی ایس ایل کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرزکو 4وکٹوںسے شکست دیدی ۔ ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز کے125رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کے لیے کامران اکمل اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا

شیئرکریں