لاہور: پی ایس ایل کے تمام میچز کو کراچی منتقل کر دیے گئے ہیں.

پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز کراچی منتقل کر دیے گئے ہیں، سرحدوں پر کشیدگی کے پیش نظر لاہور میں میچز کی میزبانی کے فیصلے پر نظرثانی کی جا رہی تھی – نجی ٹی وی کے مطابق دبئی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا اہم ترین اجلاس ہوا جس میں لاہور میں ہونے والے پی ایس ایل فور کے تینوں میچز کراچی منتقل کر دیئے گئے ہیں جس کے باعث کراچی میں ہونے والے میچز کا شیڈول بھی دوبارہ جاری کیا جائے گا۔

شیئرکریں
  • 3
    Shares