لائبہ خان کی بھابھی کے انتقال پر اداکاروں کا اظہار افسوس،

لاہور(شوبزرپورٹر)معروف اداکارہ وماڈل لائبہ خان کی بھابھی کے انتقال پر اداکاروں کا اظہار افسوس،تفصیلات کے مطابق اداکارہ لائبہ خان کی بھابھی جو گذشتہ دنوں انتقال کر گئیں تھیں جنہیں گردوں کا عارضہ لاحق تھا اور ایک عرصہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھیں ان کے انتقال پر اداکاروں و ماڈلز نے اظہار افسوس کیا۔جن میں اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ،میگھا جی،شاہ رخ علی،گلوکار احمد نواز،امیراحمد،عامرسمیع خان،مظہرراہی،غفار لہری،علیزے راجپوت،عدیل ملک،عرشمہ مریم،صبا خان،جانوبابا،روزبٹ،وسیم حسن،زوہیب بھٹی،ظفرعباس کھچی،مہرین ،ناصر بیراج،عمران نیازی،انجم شہزاد،ملک آصف شہزاد،ٹائیگرشاہ،میاں وقاص،فیصل بٹ و دیگر نے اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے درجات بلند کرنے کی دعائیں بھی کیں۔

شیئرکریں