ابھی نندن کا بھارت جانے سے پہلے نیا ویڈیو پیغام سامنے آگیا

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا بھارت واپسی سے پہلے نیا ویڈیو پیغام منظر عام پرآیا ہے جس میں اس نے پاک فوج کے پروفیشنلزم کی تعریف کی اور بھارتی میڈیا کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔

شیئرکریں