آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی ہیں

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 50 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں ڈھائی روپے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت میں چار روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 4روپے75 پیسے فی لیٹراضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 92 روپے 88 پیسے فی لیٹر، ڈیزل کی نئی قیمت 111روپے73 پیسے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 86 روپے 31 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 77 روپے 53 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

شیئرکریں