کراچی میں20 سالہ میڈیکل سٹوڈنٹ نمرہ بیگ پولیس کی نااہلی کا نشانہ بن گئی Anjum Shahzad فروری 23, 2019February 23, 2019 194 مناظر اشتہارات کراچی میں20 سالہ میڈیکل سٹوڈنٹ نمرہ بیگ پولیس کی نااہلی کا نشانہ بن گئی۔۔۔ ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں نمرہ بیگ گولی لگنے سے جان سے ہاتھ دھوبیٹھی شیئرکریں4Shares فیس بک ٹویٹر گوگل پلس اشتہارات Subscribe To Media Network News