فلمسٹار گلوکارہ میگھا ایف ایم 95’کے سپر ہٹ پروگرام بیٹھک سجناں دی میں شرکت کریں گی

فلم ٹی وی سٹیج کی معروف اداکارہ و گلوکارہ میگھا 25 فروری کو ایف ایم 95 پنجاب رنگ کے سپرہٹ پروگرام ؓبیٹھک سجناں دی ؓ میں شرکت کریں گی شو کے آر جے انجم شہزاد اور رانا مجید ہیں میگھا اس پروگرام میں اپنے بینڈ سانجھا پنجاب کے حوالے سے گفتگو کریں گی انڈین گلوکار کے ساتھ پرفارمنس کے حوالے سے ہرستاروں کے سوالوں کے جواب دیں گی جبکہ اپنے نءے گانے بھی سنایں گی یاد رہے کہ اس شو کے ہوسٹ معروف شوبز صحافی انجم شہزاد اپنے مخصوص چلبلے انداز سے انٹرویو بھی کرتے ہیں بلکہ ان کا انداز گاءیکی بھی لسنرز میں مقبول ہو رہا ہے اور امید ہے کہ اس پروگرام میں میگھا اور انجم شہزاد لاءیو ڈیوٹ سونگ بھی گاءیں گے

شیئرکریں