آر جے پروڈکشن کے زیر اہتمام میوزیکل ایوارڈ شو

آر جے پروڈکشن کے زیر اہتمام میوزیکل ایوادڈ شو 21 فروری کو پلاک میں منعقد ہو رہا ہے جس میں ملک کے نامور فنکار پرفارم کریں گے تقریب میں فنکاروں کو ان کی صلاحیتوں کے اعتراف میں ایوارڈ تقسیم کیءے جاءین گے تقریب میں شوبز سے وابستہ افراد کی کثیر تعداد شرکت کرے گی

شیئرکریں
  • 73
    Shares