ملکہ ترنم نور جہاں میری آئیڈیل گلوکارہ ہے شگفتہ ناز

ملکہ ترنم نور جہاں میری آئیڈیل گلوکارہ ہے انکو کا کر ان کو سن کر بہت اچھا لگا اور بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا آج میں جو کچھ بھی ہوں ملکہ ترنم نور جہاں کی وجہ سے ان خیالات کا اظہار گلوکارہ شگفتہ ناز نے ایک ملاقات میں کیا ایک سوال کے جواب میں کہا ملکہ ترنم نور جہاں نئے گلوکاروں کے لئے اکیڈمی کا درجہ رکھتی ہیں اور زیادہ تر گلوکار انہیں سے متاثر ہیں کچھ تو انہیں کے گانے ذاکر اپنا نام اور مقام بنا چکی ہیں مگر میں کہوں گی کہ کوئی بھی ملکہ ترنم کے مقام تک نہیں پہنچ سکتا ملکہ ترنم نور جہاں ایک ہی تھی میں نے ان کو کبھی کاپی کرنے کی کوشش نہیں کی مگر سننے والے کہتے ہیں کہ آپ نورجہاں کو اچھا گاتی ہیں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے بہت سے گانے عوام میں بے حد مقبول ہیں جلد ہی فلموں کے لئے پلے بیک سنگنگ کا آغاز کر رہی ہوں

شیئرکریں