پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو آؤٹ کلاس کرکے پہلی کامیابی حاصل کرلی

دبئی: پی ایس ایل کے ساتویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔

شیئرکریں