اپنے ٹیلنٹ کی بنیاد پر نام بنانا چاہتی ہوں کامیابی کے لیے شارٹ کٹ کی تلاش میں نہیں مہوش اقبال

میں اپنے ٹیلنٹ کی بنیاد پر اپنا نام بنانا چاہتی ہوں کامیابی کے لیے شارٹ کٹ کا سہارا کبھی نہیں لوں گی ان خیالات کا اظہار ماڈل اور اداکارہ مہوش اقبال نے ایک ملاقات میں کیا پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں مہوش اقبال کا کہنا تھا کی یہاں پر ٹیلنٹ کی قدر کرنے کی بجائے سبز باغ دکھانے والے زیادہ ہیں پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں میویش اقبال نے ایک سوال کے جواب میں کہا ابھی مجھے اس فیلڈ میں آئے تھوڑا عرصہ ہوا ہے مجھے نامور ڈائریکٹر شازی خان نے اپنے سیٹ کام دغاباز رے میں کاسٹ کیا ہے جلد ہی میں ریکارڈنگ کرواؤں گی محمد اقبال نے کہا مجھے اپنی صلاحیتوں پر اعتماد ہے اس لئے میں کامیابی کے لئے کسی شارٹ کٹ کی تلاش میں نہیں اور وہ دن دور نہیں جب میں اپنی محنت کے بل بوتے پر اپنا منفرد مقام بنا لوں گی مجھے اندازہ ہے کہ یہ کٹھن راستہ ہے مگر میں حوصلہ نہیں ہاروں گی اور بھی چند پروڈیوسرز کے ساتھ میٹنگ جاری ہیں جلد میرا پرینڈ شوٹ بھی آ رہا ہے مہوش اقبال نے کہا کہ ابھی خود کو اماڈلنگ اور ٹی وی ڈراموں تک محدود رکھو گی

شیئرکریں