گلوکار فیضان علی اپنے ویڈیونئے ویڈیو سونگ کی تیاری شروع کردی

انہوں نے گزشتہ روز لاہور میں منعقدہ میوزیکل کنسرٹ شو میں ھصہ لیا جبکہ انہوں میوزیکل فوڈ فیسٹیول میں بھی اپنی آواز کا جادو جگاکر حاضرین سے خوب داد سمیٹی گلوکار فیضان علی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور سمیت ملک بھر میں ثقافتی سرگرمیوں کا بھرپور آغاز ہوچکا ہے جس کی وجہ سے فنکار برادری اپنی شوبز سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ نئی ھکومت نے سیاحت کے ساتھ کلچر پر خصوصی توجہ دے رکھی ہے جس کی وجہ سے سرکاری اور پروائیوٹ سطح پر لوگ میوزیکل کنسرٹ شو زیادہ سے زیادہ منعقد کر رہے ہیں جو شوبز سے وابستہ افراد کےلئے خوش عین بات ہے جبکہ عوام کو بھی تفریح کے بھرپور مواقع حاصل ہورہے ہیں انہوں نے کہا لاہور اسلام باد سمیت دیگر شہروں میں منعقدہ فوڈ فیسٹیول میں اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کر رہا ہوں جبکہ گزشتہ دنوں شفقت امانت کے ساتھ پرفارمنس کا موقع مل ان کے ساتھ نہات خوشگوار تجربہ رہا انہوں نے کہا اپنے نئے ویڈیو کی تیاری میں مصروف ہوں جبکہ نجی ٹی وی چینلز میں بھی اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کر رہا ہون

شیئرکریں