جس کی ماضی میں ایسی کئی مثالیں موجود ہیں.بہت سی فلمیں ایسی ہیں جو گیتوں کی وجہ سے سپر ہٹ ہوءیں. ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ میری آنے والی فلم “جنون عشق”کے گیت ماضی کی یاد تازہ کر دیں گے. میرے ترتیب دیے ہوءے میوزک کو معروف گلوکار راحت فتح علیخان ,سائرہ نسیم اور حمیرا چنا کی آواز میں ریکارڈ کءا گیا ہے.ایم ارشد کا کہنا تھا فلم “جنون عشق”کی نمائش 12اپریل کو ملک بھر نے کے سینما گھروں میں ہو گی تاہم اس کا میوزک اگلے ماہ ریلیز کیا جاءے گا.اس کے فلمساز اصغر علی اور ہدایتکار نسیم حیدر شاہ ہیں. فنکاروں میں عدنان خان ماہی خان,شاہد , ماہ نور,آفرین پری ,لکی ڈیءر اور عامر قریشی شامل ہیں.
شیئرکریں