اداکارہ وماڈل دیا جٹ نے اپنا نام تبدیل کر لیا

اب ان نے اپنا نام مومل علی رکھالیا ہے اس حوالے سے ان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دیا نام کی کافی اداکارئیں ہیں اس لئیے میں نے اپنا نام تبدیل کیا اکثر اوقات نام میں کینفیوزن ہو جاتی تھی اس لیے میں نے اپنا نام مومل علی رکھ لیا ہے

شیئرکریں