سید سرور بخاری کی جانب سے فنکاروں و گلوکاروں کے لیئے ناشتہ کا اہتمام،

ناشتہ کا اہتمام سالٹ اینڈ پیپرمیں کیا گیا تھا،گلوکاروں،اداکاروں و شوبز سے وابستہ افراد کی شرکت،

معروف فوٹوگرافر سید سروربخاری کی جانب سے فنکاروں و گلوکاروں کے لیئے ناشتہ کا اہتمام،شوبز اور میڈیا سے وابستہ افراد کی شرکت،تفصیلات کے مطابق معروف فیشن فوٹو گرافر سید سرور بخاری کی جانب سے گلوکاروں و اداکاروں کے اعزاز میں سالٹ اینڈ پیپرمیں پرتکلف ناشتے کا اہتمام کیا گیا جس میں گلوکار احمد نواز،عبیرہ ،ناصر بیراج،وسیم حسن،امیراحمد،ظفر عباس کھچی،خضرعباس،رضوان حسین،متین علی،زوہیب رمضان بھٹی،عمران نیازی،فجر اریبہ،عدیل ملک،مختاراحمد،مہرین حسن سمیت دیگر شامل تھے۔ اس موقع پر پرتکلف ناشتہ دیا گیا حاضرین نے سید سرور بخاری کا شکریہ ادا کیا اور ناشتے سے محظوظ ہوتے رہے۔
انجم شہزاد

شیئرکریں