معروف فیشن فوٹوگرافر صائم احمد کی سالگرہ تقریب

معروف فیشن فوٹوگرافر صائم احمد کی سالگرہ تقریب گزشتہ دنوں مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں اے کیو پروڈکشن کے اعزاز قریشی ارشد پرنس علی ملک فیشن ڈیزائنر میاں وسیع اور دیگر دوستوں نے شرکت کی اس موقع پر سب دوستوں نے مل کر فیشن فوٹوگرافر صائم احمد کی سالگرہ کا کیک کاٹا اورصائم احمد کو پھولوں کے گلدستے اور تحائف دیئے

شیئرکریں
  • 4
    Shares