ماڈل اداکارہ کمپیئر مہوش چوہدری 24 سال کی ہو گئیں

گزشتہ دنوں اپنی فیملی اور فرینڈز کے ساتھ مل کر کے کاٹا

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی ماڈل کمپیئر اور اداکارہ مہوش چوہدری نے گزشتہ دنوں اپنی 24ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اس موقع پر ان کی فیملی کے افراد کے علاوہ ان کے کچھ فرینڈز نے بھی شرکت کی میں بھی چوہدری کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ میں اپنی سالگرہ اسی طرح مناتی ہوں اس میں میرے فرینڈز بھی شرکت کرتے ہیں اور میں Showbiz سے وابستہ دوسری لڑکیوں کی طرح اپنی عمر نہیں چھپائی ورنہ یہاں تو اداکارہ اپنی دس پندرہ سالگرہ منانے کے باوجود 18 یا 21 سے آگے نہیں بڑھتی مہوش چوہدری نے کہا کہ جلد ہی لاہور میں بھی ایک پروگرام کی کمپئرنگ کے لئے آ رہی ہوں

شیئرکریں