دنیا میرے بہت دیوانے ہیں مگر میں اپنے کام کی دیوانی ہو – عروج علی

دنیا میرے بہت دیوانے ہیں مگر میں اپنے کام کی دیوانی ہو عروج علی

میرے دیوانوں میں ایک دیوانہ انڈین فلم باہوبلی کا ہیرو پرباس بھی ہے

مجھے اپنے حسن پر مان نہیں حسن اللہ تعالی کی دین ہے اور جہاں شمع ہوگی وہاں پروانے تو آئیں گے ان خیالات کا اظہار ایک ملاقات میں اداکارہ اور گلوکارہ عروض علی نے کیا ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ گزشتہ دنوں انڈین اداکار پر باس مجھے اپنے ساتھ فلموں میں کام کرنے کی آفر کی یہ بھی ٹھیک ہے کہ وہ میرے عشق میں دیوانہ ہوا ہیں لیکن میں اپنے کام کی دیوانی ہوں میں نے ہمیشہ اپنے کام کی وجہ سے اپنا نام بنایا ہے پرواز نے مجھے فلم کی آفر کی لیکن میں نے فوری طور پر قبول نہیں کی میں نے اسے کہا کہ میں اپنی فیملی اور فرینڈ سے بات کرنے کے بعد آپ کو جواب دوں گی عروض علی نے کہا کہ فن اور فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی مجھے وہاں جا کر کام کرنے میں کوئی اعتراض نہیں مگر پہلے اپنا رول دیکھوں گی اس کے بعد فلم کی آفر قبول کروں گی کیونکہ مجھے اپنے سے زیادہ پاکستان کی عزت عزیز ہے

شیئرکریں