یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آج 5 فروری کو جہاں ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی اور تعلیمی ادارے بند ہوں گے
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستان بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے جلسے جلوس اور ریلیاں منعقد کی جا رہی ہیں جس میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جا رہا ہے کشمیر پاکستان کا ہے اور بھارت نے اس پر غاصبانہ قبضہ جما رکھا ہے اب تک لاکھوں ماؤں بہنوں بیٹیوں اور جوانوں نے اپنی جانیں قربان کی ہیں اور وہ دن دور نہیں جب کشمیر بھارتی تسلط سے آزاد ہوگا