معروف ویڈیو ڈائریکٹر ثاقب صدیقی کی نماز جنازہ فنکاروں کی کثیر تعداد میں شرکت

معروف ویڈیو ڈائریکٹر ثاقب صدیقی جگر کے عارضے کےباعث انتقال کر گئے،انہو ں نےایک ماہ قبل بھارت سےجگر کا ٹرانسپلانٹ کرایاجو ٹھیک نہیں ہوا،2روز قبل انہیں انتہائی تشویشناک حالت میں شافعی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔ا آج جوہرٹاون میں ان کی نماز جنازہ پڑھائی گئی جس میں نعمان جاوید ،سمیع خان ، ولی راگابوائز، اظہر بٹ، سہیل کلیوگ روکرز اور شوبز سے وابستہ ڈائریکٹرز پروڈیوسرز کی کثیر تعداد میں شرکت کی یاد رہے کہ ثاقب صدیقی پاکستان میں گلوکاروں کی ویڈیوز بنانے کے حوالے سے ایک جانا پہچانا نام تھا

شیئرکریں