ادکارہ میرا نے کپٹن نوید کے ساتھ نکاح پہ نکاح کیا۔ عتیق الرحمان

عدالت میرا کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے۔استدعا

کینٹ کچہری میں پاکستان کی معروف اداکارہ اور سکینڈل کوئین کے نام سے پہچانے جانے والی کے خلاف اس کے شوہر عتیق الرحمان کی طرف سے کیس دائر کیا گیا تھا کہ میرا نے میری بیوی ہوتے ہوئے کیپٹن نوید سے دوسری شادی کر لی اس پر عدالت میرا کے خلاف کارروائی کا حکم دے یاد رہے کہ عدالت پہلے ہی عتیق الرحمن کی استدعا پر میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے چکی ہے عتیق الرحمن کی درخواست پر کیس کی بحالی کی درخواست منظور کرتے ہوئے اور کیس کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے میرا کو نوٹس جاری کرتے ہوے 2 مارچ تک عدالتی کارروائی ملتوی کر دی گئی

شیئرکریں