صوفی کلام نوجوان نسل میں مقبول ہو رہا ہے- سیدہ صفورہ قدسیہ

آغاز میں نے نعت خوانی سے کیا سکول کالج میں ہونے والی تقریبات میں نعتیں پڑھتے پڑھتے اپنے علاقے میں ہونے والی محافل میں پڑھنے لگی نبی کی مداح سرای کو اوڑھنا بچھونا بنا رکھا ہے جلد چند نعتیں ریکارڈ کروا کے ان کے ویڈیو ریلیز کروں گی ان خیالات کا اظہار نعت خواں سیدہ صفورہ قدسیہ نے کیا ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آجکل نوجوان نسل میں صوفی کلام مقبولیت حاصل کر رہا وہ بھی جلد ریکارڈ کرواوں گی گانا کبھی نہیں گاوءں گی

شیئرکریں
  • 68
    Shares