گلوکارہ و اداکارہ میگھا کا” ویلا شگناں دا” آگیا

آج سے 20 سال پہلے مسرت نژیر کےشادی بیاہ کا البم ہٹ ہوا تھا جبکہ میگھا کا نیا ویڈیع آتے ہی ہٹ ہو گیا

فلم سٹار اداکارہ و گلوکارہ میگھا کا تیسرا ویڈیو “ویلا شگناں دا”سوشل میڈیا پر ریلیز ہوتے ہی سپر ہٹ ہوگیااس کا میوزک طارق طافو نے ترتیب دیاہے جبکہ ویڈیو بھی زبردست ہے اس سےپہلے میگھا کے دوویڈیو “بارڈر پار” اور “اینڈ ہوگیا” ریلیز ہو چکےہیں جنہوں نےبھی بہت کامیابی حاصل کی تھی جبکہ میگھا کا حالیہ گانے نےدھوم مچا دی میگھا نے ایک ملاقات میں کہا کہ پرستاروں کی مشکور ہوں اب ہم جلد الحمرا میں وازارت ثقافت کےزیر اہتمام ویڈیوز باقاعدہ لانچ کریں گے جس پر میں منسٹر فیاض الحسن جوہان کا شکریہ ادا کرتی ہوں وریندر سنگھ بھی تقریب میں شریک ہوں گے میں اپنے گانوں کے ذریعے پیار محبت امن کو فروغ دے رہی ہوں میگھا نے کہا کہ میڈیا کی بے حدمشکور ہوں اآج جو کچھ ہوں آپ سب کا پیار ہے میرے پرستار میرے یو ٹیوب چینل پر میرے گانے دیکھ سکتے


رپورٹ، انجم شہزاد

شیئرکریں