پاکستان ٹیلیویژن لاہور مرکز میں حج کی قرعہ اندازی،

پی ٹی وی لاہور مرکز سے ثمر اسلام، اسد جمیل، عزیز الرحمان رضوی، اور ذوالفقار علی حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرینگے

پی ٹی وی ہر سال ہر مرکز سے اپنے چار ملازمین کو سرکاری خرج پر حج کروانے کے لئے حجاز مقدس بھیجتا ہے اس سلسلے میں لاہور مرکز میں بھی حج کی قرعہ اندازی کی گئی. لاہور مرکز کے جنرل منیجر سیف الدین، .مختلف شعبوں کے سربراہان اور یونین کے عہدیداروں کے تقریب میں شرکت کی.
قرعہ اندازی لاہور مرکز کے ہیڈ قاصد ثمراسلام، پروگرام پروڈیوس اسد جمیل، اکاونٹ افسر عزیز الرحمان رضوی اور پینٹر ذولفقار علی کے نام لکلے. نیوز پروڈیوسر شاہد وفا کا نام سٹینذ نائی میں نکلا.
لاہور مرکز کے جنرل منیجر سیف الدین نے خوش نصیب قرعہ اندازی میں منتحب ہونے والے ملازمیں کو مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا.

شیئرکریں