ان سے پہلے افتخار ورک اس عہدے پر فرائض سر انجام دے رہے تھے.
عابد حسین کا شمار پی ٹی وی کے سینئر پروگرام پروڈیوسرز میں ہوتا ہے انہوں نے 1985 مین پی ٹی وی جوائن کیا. جسکے بعد وہ پروگرام اسسٹنٹ ہوئے اور نامور پروڈیوسرز کے ساتھ معروف پروگرام پروڈیوس کرتے رہے. 2003 میں وہ پروگرام پروذیوسر بنے اور خواتین ٹائمز، تر نجن آن لائن جیسے شہرہ آفاق پروگرام کئے. انہیں مقامی پروگرام نشر کرنے اور LIVE پروگرام پیش کرنے میں بھی کمال ملکہ حاصل ہے. وہ لاہور میں ریجنل ٹرانسمیشن کے انچارج بھی رہے
شیئرکریں