روحی بانو کی وفات سے شوبز کا روشن باب بند ہوگیا، فیصل شہزاد

ماضی کی صف اول کی اداکارہ روحی بانو کی وفات سے ایک اور ستارہ ڈوب گیا، ان خیالات کا اظہار شارجہ میں میقیم پاکستانی انٹرنیشنل پرموٹر اور آئی کون سٹوڈیو بحرین آر جے پروڈکشن کے شوبز ایڈوائیزرشیخ فیصل شہزاد نے گفتگو کرتے ہوے بتایا کہ ماضی کی معروف اداکارہ روحی بانو کے انتقال سے شوبز کا ایک اور باب بند ہو گیاہے اور جس طرح زندگی کے آخری ایام روحی بانو نے گزارے ہیں یہ ہم سب کے لیے لمحہ فکریہ ہے حکومت پاکستان کو سرکاری سطح پر فنکاروں کے لیے کچھ کرنے کی ضرورت ہے

شیئرکریں