رومانٹک کامیڈی فلم ’جوانی پھر نہیں آنی‘ کی ٹیم سیریز کی تیسری فلم کی کہانی لکھنے میں مصروف

’جوانی پھر نہیں آنی‘ سیریز کے مرکزی اداکارہ ہمایوں سعید نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا کہ وہ اور ان کی ٹیم ان دنوں اگلی فلم کی کہانی لکھنے میں مصروف ہیں۔

شیئرکریں