لیکسی نے فاسٹ فوڈ اور تلی ہوئی اشیاء چھوڑ کر 136 کلو گرام وزن کم کرلی

لیکسی کا وزن خطرناک حد تک بڑھ چکا تھا جس کے بعد اس نے اپنی غذا میں تبدیلی لاکر اپنا وزن کم کر لیا۔تفصیلات کے مطابق موجودہ دور میں جہاں زندگی مشینی ہو چکی ہے وہیں انسان کی غذائی عادات بھی خراب ہو چکی ہے

شیئرکریں