پاکستان نے چوتھے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو شکست دیدی میڈیا نیٹ ورک نیوز جنوری 27, 2019January 27, 2019 217 مناظر اشتہارات چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو با آسانی8وکٹوں سے شکست دیکر سیریز2-2سے برابر کردی ہے .جنوبی افریقہ کی جانب سے شاہینوں کو 165 رنز کا ہدف دیا گیا تھا جو شاہینوں نے دو وکٹوں کے نقصان پر 31.3 اوورز میں پورا کر لیا۔ شیئرکریں11Shares فیس بک ٹویٹر گوگل پلس اشتہارات Subscribe To Media Network News