روحی بانوکو تین دسمبر کو استنبول کے ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ بہن روبینہ یاسمین
دو ماہ سے شدید علیل تھیں۔ دس دن سے وینٹیلیٹر پر تھیں۔ بہن روبینہ یاسمین
روحی بانوکے گردے ناکارہ ہو گئے تھے۔ روحی بانو نفسیاتی امراض کا بھی شکا رتھیں۔ روحی بانو فاونٹین ہاوس میں بھی زیرِ علاج رہیں۔
شیئرکریں