اے کیو پروڈکشن کے زیراہتمام معروف گلوکار آر بی کی سالگرہ تقریب

سالگرہ تقریب کہ تمام آپشنز ریسٹورنٹ میں کیا گیا مہمان خصوصی لائبہ خان تھی

اے کیو پروڈکشن کے زیراہتمام نوجوان گلوکار آر بی کی سالگرہ تقریب منعقد کی گئی اس کی مہمان خصوصی ماڈل و اداکارہ لائبہ خان تھی جبکہ دیگر تین افراد نے شرکت کی ان میں بیا خان اعزاز قریشی ارشد پرنس احسن عباس علی ملک اور دیگر شامل ہیں ہیپی برتھ ڈے کی آواز میں گلوکار نے سالگرہ کا کیک کاٹا اس موقع پر آپشنز ریسٹورنٹ کے جنرل مینجر ایم کاشف نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی ایک کیوں پروڈکشن کے ایم ڈی ارشد پرنس کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ہم مختلف تقاریب منعقد کرتے رہتے ہیں ان میں ہی ایک آج کی تقریب میں شامل ہے لائبہ خان نے کہا ایسی تقاریب مل بیٹھنے کا بہانہ ہوتی ہے اور ہم فنکار آپس میں فیملی کی طرح ہوتے ہیں اعزاز قریشی نے اس موقع پر کہا ہم مختلف تقاریب آپشنز ریسٹورنٹ کے تعاون سے کرتے رہتے ہیں یہ ریسٹورنٹ اپنی مثال آپ ہے آخر میں اے کیو پروڈکشن کے کوآرڈینیٹر علی ملک نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

شیئرکریں