امریکی خاتون شیف عاطمہ علی انتقال کر گئی ہیں۔فاطمہ علی نے ٹاپ شیف ٹی وی شو کے ذریعے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی تھیں اور پاکستانیوں کیلئے فخر کا باعث بھی بنی تھیں۔تاہم فاطمہ علی کو گزشتہ برس جولائی میں ان کے ڈاکٹرز کی جانب سے بتایا گیا کہ وہ کینسر کے مرض میں ناصرف مبتلا ہیں
شیئرکریں