اداکاری شوق نہیں جنون بن چکا ہے- ناہیدہ شمیم

اچھے برے لوگ ہر جگہ پر موجود ہوتے ہیں انسان خود اچھا ہو تو سب اچھے ہیں

اداکارہ میرا شوق نہیں بلکہ جنون کی شکل اختیار کرچکا ہے اور میں نے اپنی پرفارمنس کے بل بوتے پر اپنا منفردمقام بنایا ہے ان خیالات کا اظہار اداکارہ ناہیدہ شمیم نے کیا ایک سوال کے جواب میں کہا تمام چینلز پر کام کر چکی ہوں اور ہمیشہ اپنی پرفارمنس پر توجہ دی ہے ناہیدہ شمیم نے کہا فیلڈ کوئی پوری نہیں ہوتی چند لوگوں کی وجہ سے پوری فیلڈ کو غلط نہیں کہنا چاہیے اور میں نے یہ ثابت کیا کہ انسان خود اچھا ہو تو سبھی اچھے ہیں ایک سوال کے جواب میں ناہیدہ شمیم نے کہا کہ میں خود کو شوپیس کے طور پر نہیں بلکہ پرفارمر کے طور پر منوایا ہے

شیئرکریں