عمرہ کی ادائیگی کے بعد گلوکارہ عروج علی شوبز سرگرمیوں میں مصروف ہوگئیں

گلوکارہ عروج علی عمرہ کی ادائیگی کے بعد شوبز سرگرمیوں میں مصروف ہوگئیں گزشتہ دنوں ایک ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عروج علی نے کہا کہ میں خود کو بہت خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ اللہ اور اس کے رسول کا گھر دیکھ کر آئی ہوں اب شوبز سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کردیا ہےعروج علی نے کہا کہ میں اپنے چند نے گانوں کی ریکارڈنگ کروا رہی ہوں جلد ہی ان کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ریلیز کردی جائے گی
انجم شہزاد

شیئرکریں
  • 13
    Shares