معروف میوزک پروڈیوسر جے علی اور اداکارہ انسہ جے کی “جگن ایٹ ہوم” میں شرکت

معروف میوزک پروڈیوسر جے علی اداکارہ انسہ جے اور گلوکار موھے علی نے پی ٹی وی مارننگ شو “جگن ایٹ ہوم ” میں شرکت کی اور کمپیر جگن کاظم کے سوالوں کے جوابات دءیے آپنے آنے والے پراجیکٹس کے بارے میں بتایا جبکہ گایکی سے ناظرین کو محظوظ بھی کیا پروگرام کے پروڈیوسر قیصر شریف ہیں اور پی ٹی وی لاہور ۔ سنٹر کی پیشکش ہے

شیئرکریں