معروف کامیڈین غفار لہری لاہور آتے ہیں شوز میں مصروف ہوگئے

فلم ٹی وی سٹیج کے نامور کامیڈین غفار لہری حیدرآباد اور کراچی کے کامیاب دورے کے بعد لاہور آتے ہی شوز میں مصروف ہو گےء ایک ملاقات میں غفار لہری نے کہا کہ کراچی اور حیدرآباد سے جو پیار ملا وہ الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ لاہور میرا گھر ہے اور زیادہ کام یہاں کیا واپس آتے ہی شوز میں مصروف ہوگیا بلکہ ایک ایوارڈ بھی ملا میں اپنے چاہنے والوں کی محبتوں کا مشکور ہواں
انجم شہزاد

شیئرکریں
  • 4
    Shares