ماڈل اداکارہ فرزین ملک کی پی ٹی وی مارننگ شو جگن ایٹ ہوم میں شرکت

معروف ماڈل و اداکارہ فرزین ملک نے پی ٹی وی کے مارننگ شو جگن ایٹ ہوم میں شرکت کی اس موقع پر جگن کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے فرزین ملک کا کہنا تھا میں نے ہمیشہ اپنی پرفارمنس کے بل بوتے پر اپنا نام بنایا کچھ عرصہ فیلڈ سے آؤٹ رہے لیکن اب پی ٹی وی کی پنجابی سٹ کام منجی کتھے ڈاہواں میں زبردست رول کے ذریعے فیلڈ میں دوبارہ کام کا آغاز کیا ہے جس میں یقینا میرے پرستار میرا رول پسند کریں گے یاد رہے کہ جب نیٹرون پی ٹی وی کا سپر ہٹ مارننگ شو ہے جس کی میزبانی جگن کاظم کرتی ہیں جبکہ اس کے پروڈیوسر قیصر شریف ہیں
انجم شہزاد

شیئرکریں