ہدایتکار شاہد عزیز کا سوپ سیریل “کٹو” آے آر وایے ڈیجیٹل کے بعد اے آر واے زندگی پر بھی ہٹ ہو گیا

عوامی پسندیدگی کی وجہ سے اے آر واے ایواراڈ کے لیے بیسٹ سوپ سیریل کی نامزدگی میں شامل

ہدایتکار شاہد عزیز کا سوپ سیریل کٹو اے آر وائی ڈیجیٹل پر زبردست کامیابی کے بعد اب اے آر وائی زندگی پر بھی عوام کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا شاہد عزیز نے ایک ملاقات میں بتایا کے سوپ سیریل کٹو میری توقعات سے بڑھ کر عوام میں مقبول ہوا اور اے آر وائی ایوارڈ کے لیے بھی نامزد ہو گیا امید ہے کہ ہمارا سیریل بیسٹ ڈراما کا ایوارڈ بھی حاصل کرے گا سوپ سیریل کٹو سکس سگما پروڈکشن کی پیشکش ہےاور اس کے پروڈیوسر ہمایوں سعید اور شہزاد نصیب ہیں جبکہ پروڈکشن ہیڈ طاہر محمود ہیں سوپ سیریل کٹو کی کاسٹ میں ذوالقرنین حیدر شہزادرضا اسلم شیخ انیتا کیمفر علی انجم زاہد محمود عمران بخاری الماس دورانی کنیز زینب نایاب ثناء بٹ عدنان خرم درشہوار اور آصف شہزاد شامل ہیں
انجم شہزاد

شیئرکریں