کامیڈی سیٹ کام “دغا باز رہے “کے بعد شازی خان “تیرے بن جیا جائے نا “کی کاغذی کارروائی میں مصروف

نامور مصنف اور ہدایت کار کمرشل میکر شادی خان آج کل اپنے نئے ڈرامہ سیریل تیرے بن جیا جائے نا کے سکرپٹ کو مکمل کرنے کے بعد فنکاروں کی کاسٹنگ میں مصروف ہیں تیرے بن جیا جائے نا کے رائٹر اور ڈائریکٹر شازی خان ہیں جن کی ایک سیٹ کام دغا باز رہے کی شوٹنگز بھی جاری ہیں شازی خان ایک ملاقات میں بتایا کی کامیڈی سیٹ کام کی ریکارڈنگز بھی جاری ہے یہ سٹ کام عام روایتی ڈگر سے ہٹ کر ہے اور ساتھ ہی بک ویژن انٹرٹینمنٹ کی ڈرامہ سیریل کا سکرپٹ مکمل کیا ہے اور اب کاسٹنگ کے بعد جلد ہی شوٹنگ کا آغاز کر دیا جائے گا ڈرامہ سیریل میں ملک کے نامور اداکارہ کے ساتھ چند نئے فنکاروں کو بھی موقع دیا جائے گا ڈرامہ سیریل تیرے بن کیا جائے نہ کی کہانی بہت جاندار ہے اور یہ کہ فیملی سبجیکٹ ہے جسے تمام فیملی مل کر دیکھ سکتی ہے
انجم شہزاد

شیئرکریں