انڈیا میں بننے والی فلم منٹو۔۔۔۔پر پاکستانی سنسر بورڈ کی جانب سے لگائی گئی پابندی کے خلاف ادبی شخصیات ۔ادبی منٹو ممیوریل سوسائٹی ۔پروگریسو رائڑ ایسوی ایشن ۔عوام ورکر پارٹی نے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا ۔۔۔۔احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ فلم بین کر کے آرٹسٹوں کی آزادی پر ڈالا گیا ہے
لآہور آرٹس کونسل میں بھی 14جنوری سے 16 جنوری کو ہونے والے ۔۔۔منٹو فیسٹول ۔۔۔ کو بھی کینسل کردیا گیا ہےاحتجاج کرنے والوں میں سلیمہ ہاشمی ۔۔حسین نقوی ۔فاروق طارق ۔سعید احمد۔کامریڈ تنویر سمیت دیگر افراد نے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا
شیئرکریں