پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف رائٹر رخسانہ نور کی پہلی برسی

مرحومہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ رخسانہ نور کی عمر 57؍برس کے قریب تھی، وہ شاعرہ، رائٹر، پروڈیوسر اور صحافی کے طور پر بھی مقبول تھیں۔ مرحومہ کا تعلق سیالکوٹ سے تھا۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے صحافت کیا تھا۔

رخسانہ نور پنجاب یونیورسٹی میں اسکرپٹ رائٹنگ، میڈیا رائٹنگ کے ساتھ ساتھ مارننگ شوز اور روڈز شوز سے متعلق پڑھاتی رہیں

شیئرکریں

اپنا تبصرہ بھیجیں