فلم انڈسٹری دوبارہ عروج کی جانب گامزن ہے. ندا ملک

اسٹیج کے ساتھ ساتھ فلموں کے بھی مسلسل افرا رہی ہیں مگر میں اب دیکھ سوچ کے فلمیں سائن کروں گی کیونکہ آغاز میں دو فلمیں سائن کی ان میں کردار اس طرح کا نہیں تھا میری ہمیشہ خواہش رہی ہے کہ میں پرفارمنس والا رول کرو سٹیج پر بھی مصروف ہو میرا مقابلہ کسی سے نہیں میں فضول کے لڑائی جھگڑوں کی بجائے اپنے کام پر توجہ دیتی ہیں ان خیالات کا اظہار فلمسٹار اسٹیج اداکارہ ندا ملک نے کیا ایک سوال کے جواب میں کہا قومی زبان کی فلموں کے ساتھ ساتھ پنجابی زبان کی فلمیں بھی زیادہ سے زیادہ بننی چاہیے کیونکہ فلم انڈسٹری کو عروج پنجابی فلم سے ہی ملے گا

شیئرکریں

اپنا تبصرہ بھیجیں