سٹیج ڈرامہ بگوگوشے آج 11 جنوری سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائے گا ڈاکٹر اجمل ملک

سٹیج ڈرامہ بگوگوشے آج 11 جنوری سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائے گا ڈاکٹر اجمل ملک

مجھے امید ہے میرا سٹیج ڈرامہ بگوگوشے سابقہ ڈراموں کی طرح سپر ہٹ ہو گا

مصنف اور ہدایت کار ڈاکٹر اجمل ملک کا نیا اسٹیج ڈرامہ بگوگوشے آج 11 جنوری سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائے گا ڈرامہ کی کاسٹ میں مختار چن گڈو کمال اسد مکھڑا طاہر نوشاد کامیڈی کنگ قیصر پیا سونو بٹ نگار چوہدری پنکی پری عائشہ خان سدرہ نور اور آفرین پری شامل ہیں جب کہ ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق ہیں جو کہ شالیمار تھیٹر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر بھی ہیں ڈاکٹر اجمل ملک نے بتایا کہ میں چار سال سے زائد عرصے سے شالیمار تھیٹر میں ملک طارق کے ساتھ ہی اسٹیج ڈرامے کر رہا ہوں اور ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہم بگ کاسٹ کا ڈرامہ پیش کریں
انجم شہزاد

شیئرکریں
  • 1
    Share

اپنا تبصرہ بھیجیں