سٹ کام عام ڈگر سے ہٹ کر ہے اور اس میں ملک کے نامور فنکار پرفارم کر رہے ہیں شازی خان
نئے سٹ کام دغا باز رہے کی اوپننگ تقریب جلد منعقد ہوگی.جس میں نئے فنکاروں کے ساتھ ملک کے نامور فنکار کام کر رہے ہیں.کامیڈی سٹکام دغاباز رے کی کاسٹ میں علی خان، صالحہ خان، موسی خان، شاہ رخ علی، ماہ نور راجہ، راحیلہ آغا، صوفیہ احمد اور ذوالقرنین حیدر شامل ہیں جبکہ ڈرامہ کی رائٹر ماہ نور راجہ پروڈیوسر چوہدری مبین کمبوہ اور ڈائریکٹر شازی خان ہیں
شیئرکریں