میری دعا ہے کہ نیا سال سب کے لیئے خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے، روبی ولیم

میری دعا ہے کہ نیا سال سب کے لیئے خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے، روبی ولیم

میری دعا ہے کہ نیا سال سب کے لیئے بہت سی خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے، ان خیالات کا اظہار معروف ماڈل، اداکارہ، فیشن ڈیزائنر روبی ولیم نے ایک ملاقات میں کیا، ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اداکاری اور ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ فیشن ڈیزائننگ بھی جاری ہے، جس طرح مجھے ہر فیلڈ میں کامیابی ملی میری دعا ہے کہ نیا سال میرے سب دوستوں کے لیئے بھی کامیابی کی نوید لے کر آئے، ایکٹنگ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ بہت سے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہوں ، میں پرفارمنس والے رولز کے انتظار میں ہوں ، خود پر شوپیس کا لیبل نہیں لگوانا چاہتی،کیونکہ پرفامر ہمیشہ زندہ رہتا ہے، فلموں کے حوالے سے روبی نے کہا کہ آفرز تو ہیں مگر فلموں میں کام کا ارادہ نہیں،
انجم شہزاد

شیئرکریں

اپنا تبصرہ بھیجیں