کلک میگزین کے چیف ایڈیٹر شکیل فاروقی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں

کلک میگزین کے چیف ایڈیٹر شکیل فاروقی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں

-اللہ تعالی ہمارے پیارے بھائی کی مغفرت فرمائے۔بہت قابل اور پیارے انسان تھے شکیل بھائی۔۔۔۔نہایت دکھ اور صدمہ ہوا۔۔۔اللہ تعالی لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔آمین

شیئرکریں

اپنا تبصرہ بھیجیں