پی ٹی وی پروڈیوسر الیاس چوہدری کی سالگرہ،ڈرامہ منجی کتھے ڈھاواں کے سیٹ پر فنکاروں نے مل کر کیک کاٹا

پی ٹی وی پروڈیوسر الیاس چوہدری کی سالگرہ،ڈرامہ منجی کتھے ڈھاواں کے سیٹ پر فنکاروں نے مل کر کیک کاٹا

پی ٹی وی پروڈیوسر الیاس چوہدری کی سالگرہ گزشتہ روز ڈرامہ منجی کتھے ڈاوں کے سیٹ پر منائی گئی.فنکاروں نے مل کر کیک کاٹا اس موقع پر انعام خان، ظفر ارشاد، عینی طاہرہ،دعا خان، فرزین ملک، ملک ارشد شوکت، عظمت بھٹی، انجم شہزاد اور ٹی وی پروڈیوسر یونس چشتی بھی موجود تھے

رپورٹ اور تصاویر انجم شہزاد

شیئرکریں

اپنا تبصرہ بھیجیں