فلم ٹی وی سٹیج اداکارہ ماہ نور کی سالگرہ تقریب

فلم ٹی وی سٹیج اداکارہ ماہ نور کی سالگرہ تقریب

فلم ٹی وی سٹیج اداکارہ ماہ نور نے اپنی سالگرہ کا کیک فیملی کے ساتھ مل کر کاٹا.اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ماہ نور نے کہا کہ میں سالگرہ کا کیک فیملی کے ساتھ کاٹتی ہوں.سالگرہ کی اس تقریب میں شوبز صحافی سید حسن عباس زیدی نے خصوصی طور پر شرکت کی.اس موقع پر فیملی اور سید حسن عباس زیدی کی طرف سے تحائف اور پھولوں کے گلدستے بھی پیش کیے گئے

شیئرکریں
  • 3
    Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں